ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2024

امریکی یومِ آزادی کی تقریب میں پاکستان کے ساتھ مسلسل شراکت داری کا جشن

اسلام آباد: ریاست ہائے متحدہ امریکا کے 248 ویں یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے امریکی سفارت خانہ اسلام آباد میں ایک رنگارنگ اور پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ "میڈ اِن یو ایس اے" کے عنوان…

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیلئے جسٹس عالیہ نیلم کے نام کی منظوری

اسلام آباد: جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری ججز تعیناتی کمیشن نے دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی۔…

ہندسوں، حروف اور رنگوں کی شناخت کرنے والی مرغی کا ورلڈ ریکارڈ

ٹورنٹو: کینیڈا کی ایک حیرت انگیز مرغی نے مختلف ہندسوں، حروف اور رنگوں کی شناخت کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ گیبرولیا آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والی جانوروں کی ڈاکٹر ایمیلی کیرنگٹن کا…

بھارتی پارلیمنٹ میں راہول گاندھی کی تقریر، قرآن پاک کا حوالہ بھی دیا

نئی دہلی: بھارت میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دینے کے ساتھ درود پاک بھی پڑھا۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات کرتے…

فواد نے پولیس دیکھ کر ہتھنی جیسا بھاگ کے سر شرم سے جھکادیے، شیر افضل

اسلام آباد: شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فواد چوہدری اس…

نعمان اعجاز گھٹیا آدمی، ان سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: ٹی وی اور فلموں کے صف اول کے مصنف اور ہدایت کار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ دنیا میں اگر کسی شخص سے نفرت ہے تو وہ اداکار نعمان اعجاز ہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر نے نجی چینل کو انٹرویو…

یو این او کا اعتراض مسترد، عمران کی گرفتاری ہمارا داخلی معاملہ ہے، حکومت

اسلام آباد: یو این او کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو حکومت پاکستان نے اپنا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنیوا میں قائم…

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز، فوری رہا کیا جائے، یواین گروپ

نیویارک: اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں…