ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2024

نئی تاریخ رقم: گمبٹ میں ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن سے دل کی کامیاب سرجری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عارضہ قلب کے کامیاب آپریشن پر گمبٹ کے ماہرین کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے۔…

پٹرول، گیس تلاش کرنے والی کمپنیاں پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی

اسلام آباد: گیس و پٹرولیم کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِاعظم سے پٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے…

دہشت گردی خاتمے کیلیے سیکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے، نواز شریف

مری: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سینیٹ میں…

کینسر میں مبتلا معروف پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف شیف ناہید انصاری کینسر کی بیماری کے باعث انتقال کرگئیں۔ شیف ناہید انصاری نے مختلف مارننگ شوز اور کوکنگ شوز میں کھانوں کی تراکیب اور ٹوٹکوں سے عوام کے…

پاکستان اور امریکا کے درمیان پُرامن اور مثبت تعلقات کے خواہاں ہیں: علامہ احسان صدیقی

کراچی: ریاست ہائے متحدہ امریکا کے 248 ویں یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے امریکی سفارت خانہ اسلام آباد اور کراچی امریکی قونصل خانے میں رنگارنگ اور پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ”میڈ اِن یو…

برطانیہ کو پھر رہنمائی کرنے والا ملک بنائیں گے، نومنتخب وزیراعظم

لندن: برطانیہ کے نئے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں حکومت بنانے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کئیر اسٹارمر…