ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2024

فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا اندیشہ

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی، جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے…

ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے حوالے سے پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا اور ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن…

اسنیپ چیٹ نامناسب ایپ، اس پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے مداحوں کو اُن کے نام سے منسوب انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے جعلی اکاؤنٹ سے متعلق خبردار کردیا۔ آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جارہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج…

سستی ناقابل برداشت، کمر کس لیں مسائل حل کرنا ہے، وزیراعظم کا کابینہ کو انتباہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو وارننگ دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت کو برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور سستی سے کام کو بھی برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے…

والدین میں طلاق کے بعد والد چھوڑ کر چلے گئے تھے، کنول آفتاب

لاہور: معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اپنے والد کے بارے میں بڑا انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر جوڑے ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ اپ…

شادی کو 3 ماہ ہوچکے، شوہر کیساتھ پُرسکون زندگی گزار رہی ہوں، جویریہ عباسی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔ اداکارہ جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی شادی کو 3 ماہ ہوچکے ہیں اور وہ اب…

اے آئی سے تیار مسلم ماڈل خوبصورتی کا پہلا انعام جیتنے میں کامیاب

نیویارک: اے آئی ٹیکنالوجی کی تیار کردہ مراکشی ماڈل کنزیٰ لیلیٰ نے خوبصورتی میں فینویو ورلڈ اے آئی کری ایٹر ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنزیٰ کو تیار کرنے والی اے آئی ٹیم…

وزیراعظم کا 200 یونٹ کے حامل بجلی صارفین کو 3 ماہ رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو تین ماہ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ…