صدر جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کرتے ہوئے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…