ماہانہ آرکائیوز

مئی 2024

بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا

ریاض: سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت حاصل کیے…

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ طلب کرلیا اور ریمارکس دیے ہیں کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں۔…

آپریشن سے پیدا ہونیوالے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوت مدافعت کم ہونے کا انکشاف

کیمبرج: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو بچے آپریشن کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں انہیں خسرہ کی ویکسین کی دو خوراکوں کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ نیچر مائیکرو بیالوجی نامی جریدے میں شائع شدہ تحقیق کے…

آزاد کشمیر کے پُرامن احتجاج میں کچھ شرپسند بھی شامل تھے، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے پُرامن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچے، جہاں انہوں نے…

ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان، سعید انور پر تنقید کی بوچھاڑ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اوپنر سعید انور خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھرپور تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ انسٹاگرام پر سابق کرکٹر کے ایک بیان کی ویڈیو وائرل…

نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ پیش

اسلام آباد: نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس…