ماہانہ آرکائیوز

مئی 2024

تمام ثبوت دینے کے باوجود پولیس شوہر کو گرفتار نہیں کررہی، زینب جمیل

لاہور: گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ ماڈل و اداکارہ زینب جمیل کا کہنا ہے کہ 4 دن گزر گئے، تمام ثبوت اور بیان دے چکی لیکن پولیس نے حملے میں ملوث شوہر کو ابھی تک گرفتار نہیں…

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک، 5 جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خوا میں مختلف کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 5 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

کراچی: شدید گرمی میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچادی

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جاپہنچا۔ کراچی میں شدید گرمی کے دوران مختلف علاقوں میں بدترین اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس…

ایس آئی ایف سی کی کامیابیوں سے ناقدین کے منہ بند، کشکول توڑ دیا، وزیراعظم

 اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں سرمایہ کاری کے اقدامات پراطمینان کا…

ٹی20 ورلڈکپ: شاہین کا انکار، قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا، جس پر پی سی بی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے…