خاتون کا 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے کا دعویٰ
اڈیس ابابا: ایتھوپین خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ…