پاکستانی فلموں کے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 48 برس بیت گئے۔
شہنشاہ ظرافت کے نام سے معروف اور اپنے طویل کیریئر کے دوران مسکراہٹیں اور قہقہے بانٹنے والے منور ظریف کو…
لاہور: فروری میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی زندگی بچانے والی بہادر پولیس افسر شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اُن کی شادی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔…
پشاور: بشام میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکُش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ حملے کا مرکزی ملزم…
واشنگٹن: امریکی حکومت کے ماتحت ایک ادارے نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2023 میں شرح پیدائش ریکارڈ سطح تک کم ہوگئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ…
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے جب کہ ان کی سعودی ولی عہد محمد…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا…
اسلام آباد: گزشتہ روز اطلاعات گرم تھیں کہ حکومت سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے جارہی ہے، پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔
پاور ڈویژن کی جانب سے…
لاہور: بے باک ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ جہاز میں سفر کرتی ہیں تو لوگ انہیں دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں۔
متھیرا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میری زندگی میں ایسے لوگ…
کیلیفورنیا: گوگل کمپنی نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ کے باعث شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔…
مشی گن: پیشاب کا ایک نیا ٹیسٹ متعارف کرایا گیا ہے جس کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بائیوپسی (حیوی تشخیص) کے بغیر کی جاسکے گی۔ اس ٹیسٹ میں بیماری سے تعلق رکھنے والے 18 جینیات کو دیکھا جائے…