کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی کوئی سبیل دکھائی نہیں دے رہی، بلکہ یہ روز بروز گراں ہوتا جارہا ہے۔
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز…
گوئژو: پانچ منٹ کے دوران ایک چینی شہری پر دو بار آسمانی بجلی گری، اس کے باوجود وہ زندہ بچ گیا اور خود کو خوش قسمت تصور کررہا ہے۔
کسی شخص کے اپنی زندگی کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے امکانات…
کراچی: شہر قائد کے مختلف اضلاع میں آشوب چشم کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ شعبہ امراض چشم سول اسپتال پروفیسر مظہرالحق نے کہا کہ کراچی میں آشوب چشم…
کراچی: پاکستان کے ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل جیت لیا۔
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والے پہلے…
کراچی: یکم ستمبر کو نگراں سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر…
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی…
کراچی: ابھرتی ہوئی ٹی وی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ دور میں شادی کے لیے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے۔
اداکارہ سے شادی نہ ہونے اور شوہر میں کیا کیا خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں، سے…
راولپنڈی: ایمان مزاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی…
پیرس: فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیر تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں عبایا، ڈھیلا ڈھالا لباس اور پوری آستینوں والے کپڑے…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل کورٹ نے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے…