آخری ٹی 20 میں پاکستان کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
لاہور: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم سیریز میں شکست، ساتویں اور فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم!-->…