تاریخ میں پہلی بار شمالی وزیرستان میں تیل، گیس کے ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تاریخ میں پہلی بار تیل اور گیس کے ذخائر کی بازیافت ہوئی ہے۔ترجمان ماڑی پٹرولیم نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی!-->…