سالانہ آرکائیوز

2020

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وزارت بجلی کی وضاحت سامنے آگئی

بجلی کی قیمتوں میں 18 پیسے اضافے کے حوالے سے ترجمان وزارت بجلی کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ اضافے سے بجلی صارفین کی موجودہ ٹیرف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ترجمان وزارت بجلی کے مطابق نافذ العمل

فوج مخالف بیانات: حکومت کا مفتی کفایت کیخلاف کارروائی کا فیصلہ!

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج مخالف بیان بازی پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم نے ترجمانوں کو فوج مخالف بیانیے پر موثر جواب دینے کی ہدایت

برطانیہ سے ملنے والی کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچ گئی ، 3 افراد میں تشخیص

برطانیہ سے ملنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے پاکستان پہنچنے کی تصدیق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے آنے والے 12 افراد میں سے 3 میں کورونا کے نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے ، جن مسافروں

کراچی کو قبرستان بنادیا، اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا: چیف جسٹس

کراچی: پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا گیا۔سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی میں تجاوزات کے

کورونا سے متعلق خبر بریک کرنے والی چینی صحافی کو چار سال قید!

بیجنگ: چین میں کورونا سے متعلق خبریں بریک کرنے اور سست ردعمل پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والی 37 سالہ خاتون صحافی ژانگ ژان کو 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے