پاک فوج کیخلاف بیان بازی کرنے والے ملک و قوم کی ہرگزخدمت نہیں کر رہے،بہروزسبزواری
پاکستان کے مشہور اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنی فوج سے محبت کرتی ہے اورچندسیاسی لوگ جواپنے مفادات کے لئے منفی پراپیگنڈا کر رہے ہیں جنہیں اپنے رویے پر نظر ثانی کرنا ہوگی!-->…