یوکرین , فوجی طیارہ گر کر تباہ

یوکرین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا حکام کے مطابق طیارے میں ائیر فورس کیڈٹس سوار تھے حادثے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں کیڈٹس بھی شامل ہیں جب کہ کئی کیڈٹس حادثے میں معجزاتی طور پر محفوظ بھی رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ شمال مشرقی یوکرین میں حادثے کا شکار ہو گیا جبکہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔