کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے جب کہ پانچ افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔
ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوچکی ہے، سندھ 413، پنجاب 296، بلوچستان 115، خیبر پختونخوا 78، اسلام آباد 16، آزاد کشمیر 1، گلگت بلتستان میں متاثرین 81 ہوگئے۔
پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے باعث 8 افراد جاں بحق، 21 افراد صحت یاب جبکہ 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 28 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔