وقار یونس نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

ممتاز فاسٹ بالر وقار یونس نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق انھوں نے یہ اہم اعلان اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے متعلق سامنے آنے والے تنازع کے بعد کیا۔
انھوں نے کہا کہ کسی نے میرا اکائونٹ ہیک کرکے اس سے ایک نازیبا ویڈیو کو لائیک کر دیا، یہ انتہا شرم ناک بات ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے لیے اپنا خاندان اور اس کا وقار زیادہ عزیز ہے، اس لیے وہ سوشل میڈیا کو خبرباد کہہ رہے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔