وسیم اکرم نے اپنی مونچھوں کے حوالے سے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا

کراچی: مونچھ رکھوں یا نہیں، وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر رائے مانگ لی۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی 2 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

ایک مونچھ دوسری اس کے بغیر تھی، انہوں نے لکھا کہ کچھ نہ کرنے کو ہو تو آپ اس طرح کے کام بھی کرتے ہیں،انھوں نے پنجابی میں لکھا کہ ’’مچھ نہیں تے کچھ نہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔