مکہ ٹاور پر فلیش لائٹ کے ذریعے عوام کے لیے اہم پیغامات فلیش کرنے لگے
جدہ :سوشل میڈیا پر مکہ کلاک ٹاور کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں کلاک ٹاور پر یہ پیغام درج ہے خلیک بالبیت یعنی ’گھر میں رہو۔
مسجد الحرام کے سامنے کلاک ٹاور دنیا کے بلند ترین ٹاورز میں سے ایک ہے، اس کے بالائی حصے میں دنیا کی سب سے بڑی گھڑی نصب ہے۔
مکہ کلاک ٹاور پر ‘ گھر میں رہو’ کا پیغام کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے گھروں میں رہنے کی پابندی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے دیا گیا ہے