مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کو 8 ماہ بعد رہا کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کو 8 ماہ بعد رہا کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے 5 اگست کو فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت پوری قیادت کو گرفتار کرلیا تھا تاہم فاروق عبداللہ کے بعد ان کے صاجزادے عمر عبداللہ کو بھی بھارتی فوج کی جانب سے 8 ماہ بعد رہا کردیا گیا ہے واضح رہے کہ عمر عبداللہ 8 ماہ سے زیرحراست تھے جنہیں  صحت کے مسائل کا بھی سامنا تھا

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔