فرانس میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی

فرانس میں نئے قواعد کے تحت جولائی 2021 سے مرغی ذبح کرنے پابندی عائد کر دی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت کے علاوہ بیلجیم میں بھی حلال گوشت کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔اس ضمن میں جاری بیان میں کہا گیا کہ فرانسیسی وزارت خوراک وزراعت نے جو سرکلر جاری کیا ہے اس سے ملک کی بڑی مسلمان برداری کو منفی پیغام جائے گا۔اس کے علاوہ دارالحکومت پیرس کے ایک نواحی علاقے میں حکام نے حلال سپر مارکیٹوں کو شراب اور سور کے گوشت سے تیار کی گئی مصنوعات فروخت کرنے پر مجبور کیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔