شہرکا مطلع آج بھی جزوی طور پر ابر آلود رہے گا

کراچی:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے مغربی ہواؤں کا سسٹم شہر سے تقریباً نکل چکا ہے ،،،،سسٹم کے کچھ حصہ کے شیر اثر بونداباندء ہوسکتی ہے ،،،،،، 26مارچ کو مغربی ہواوں کے سسٹم کا ایک اور حصہ شہر میں داخل ہونے کا امکان ہے،
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم شہر سے تقریباً نکل چکا ہے، سسٹم کے کچھ حصہ کے شیر اثر بونداباندی ہونے کا امکان ،،،،،،شہر میں الصبح شہر کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی ہو ئی،شہرمیں مطلع آج جزوی طور پر ابر آلود رہے گا،26مارچ کو مغربی ہواوں کے سسٹم کا ایک اور حصہ شہر میں داخل ہوسکتا ہے،اس سسٹم کے تحت بوندا باندی اور بارش بھی ہوسکتی ہے،،،،، آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30-32ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں چلمی والی ہوائیوں کو رفتار 10-15ناٹیکل مائیل ہے،

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔