سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، صرافہ بازار مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی واقع ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ دس ہزار 350 روپے ہوگئی۔فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 33 روپے کمی سے 94 ہزار 607 روپے ہوگئی

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔