سندھ حکومت نے 50 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرلیں

کراچی: سندھ حکومت نے 50 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرلیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے 50 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےکوروناکی50ہزارکٹس منگوانےکاوعدہ پوراکردیا، کورونا ٹیسٹنگ کٹس سندھ حکومت نےدرآمد کرلی ہیں جو کراچی پہنچ گئی ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔