کراچی: ایکسپوسینٹر میں 1200 بستروں پرمشتمل فیلڈآئسولیشن سینٹرکا افتتاح
کراچی: ایکسپوسینٹرکراچی میں1200بستروں پرمشتمل فیلڈآئسولیشن سینٹرکاافتتاح کردیا گیا،افتتاح والنٹیئرزکےہاتھوں سےکروایاگیا
تفصیلات کے مطابق ایکسپوسینٹرکراچی میں1200بستروں پرمشتمل فیلڈآئسولیشن سینٹرکاافتتاح کردیا گیا،افتتاح والنٹیئرزکےہاتھوں سےکروایاگیا گورنرسندھ عمران اسماعیل،کورکمانڈرکراچی اوروزیرصحت ڈاکٹرعذراپیچوہوبھی اس موقع پرموجودتھےگورنرسندھ نےوہاں دستیاب سہولیات کاجائزہ لیا فیلڈآئسولیشن سینٹرکےلئےگورنرسندھ نےوفاقی حکومت سےفنڈزکی دستیابی،ادویات کی فراہمی،آراوپلانٹ کی تنصیب میں اہم کرداراداکیاہےیہ سینٹرآئسولیشن فیسلٹی ہےجہاں صرف کوروناکےتصدیق شدہ مریضوں کورکھاجائےگا فیلڈآئسولیشن سینٹرکےلئےگورنرسندھ نےوفاقی حکومت سےفنڈزکی دستیابی،ادویات کی فراہمی،آراوپلانٹ کی تنصیب میں اہم کرداراداکیاہے اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ یہ سینٹرآئسولیشن فیسلٹی ہےجہاں صرف کوروناکےتصدیق شدہ مریضوں کورکھاجائےگا کوروناکےمکمل خاتمہ تک فیلڈآئسولیشن سینٹرجاری رہےگا سینٹرکوطویل عرصےتک مکمل فعال رکھنےکیلئےفلاحی اداروں اورمخیرافرادکوآگےآناہوگا سینٹرWHOکےتجویزکردہ حفاظتی اصولوں کےمطابق تیارکیاگیاہےمریضوں کےلئےویڈیوکالنگ کی سہولت کاانتظام کیاگیاہے