انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور:کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی پیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث معیشتیں بھی شدید متاثر ہیں تاہم پاکستان میں آج سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 38 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 160 روپے 45 پیسے پر بند ہواہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر ہے کیونکہ آج پورا دن گراوٹ کا رجحان نہیں رہا تاہم تیزی دیکھنے میں آتی رہی اور اختتام پر انڈیکس میں 319 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔