پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک!

اسلام آباد: پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک بن گیا، بی ڈی ایس سہولتوں کا استعمال نقل و حمل، زراعت، قدرتی آفات کی تباہی میں کمی اور ریلیف کے لیے ہوتا ہے۔
چائنہ سیٹلائٹ نیوی گیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل اور بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم (بی ڈی ایس) کے ترجمان آر این چینکی نے کہا کہ پاکستان سیٹلائٹ نیوی گیشن پروگرام میں ایک اہم شراکت دار ہے، پاکستان پہلا ملک ہے جس نے بیڈو سیٹلائٹ سسٹم (بی ڈی ایس) کا تیار کردہ گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) کا استعمال کیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔