عمر اکمل پر تین سالہ پابندی، رمیز راجا کا کاٹ دار ٹویٹ

سابق کرکٹر رمیز راجا اپنے حالیہ ٹویٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں سزا پانے والے عمر اکمل پر پھٹ پڑے۔
تفصیلات کے مطابق معروف کومنٹیٹر نے رمیز راجا میچ فکسنگ کی پیشکش پر عمر اکمل کی خاموشی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

رمیز راجا نے لکھا: عمر اکمل اب باضابطہ طور پر بے وقوفوں کی فہرست میں شامل ہوتے ہیں ان پر 3 سال تک پابندی عائد ہوگئی ہے۔
انھوں نے مزید کہا: کیا ٹیلنٹ کی بربادی ہے! اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں میچ فکسنگ کے خلاف قانون سازی کی جائے تاکہ اس طرح کے بے وقوفوں کی جگہ سلاخوں کے پیچھے ہو۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔