کورونا کے باعث لیگی رہنما دوست محمد فیضی جاں بحق

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دوست محمد فیضی کورونا کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔
اطلاعات کے مطابق وہ کلفٹن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کورونا وبا کی لپیٹ میں تھے۔ اُن کا شمار مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔