عید ختم ہوتے ہی پنجاب میں دکانوں کے اوقات تبدیل

لاہور: کورونا کیسز خاصے بڑھ چکے ہیں۔ عید ختم ہوتے ہی پنجاب میں لاک ڈاوؑن میں سختی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
عید کے بعد پنجاب میں دکانوں کے اوقات پھر تبدیل کردیے گئے، آج سے مارکیٹیں، بازار اور شاپنگ مالز صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گے، میڈیکل اسٹورز کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔
صوبے بھر کے لیے نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔