ظالم مودی اور پیارا پاکستان
آج سے میں نازیہ علی تجزیہ نگار اپنے اس پیلیٹ فارم سے مودی اور آر ایس ایس کے غنڈوں کی جو نفرت ہے پاکستان کے لیے وہ دنیا کے سامنے لاؤں گی اور اس التجا کے ساتھ آپ سے درخواست ہے کہ زبان اور فرقہ ورایت کا کارڈ ختم کر کے پاکستان کارڈ کا سوچیے۔ مودی اس چیز سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ ہم آپس میں لڑے کٹے جارے ہیں اور دشمن ہماری زمین کاٹتا جاریا ہے۔
جاگو پاکستانیوں
ہماری وائس آف سندھ کی کوشش ہوگی کہ آپ تک سب سے پہلے سچ پہچائیں۔
مودی کا گہرا دنیا میں تنگ ہوتا جارہا ہے اسلیے وہ گھبراہٹ میں کچھہ ایسا کرتا جارہا ہے جس سے وہ کم عقل سمجھتا ہے کہ پاکستان کو ٹو ٹتا ہوا دیکھے گا مگر اسکی یہ حوس خود بھارت کو توڑتی ہوی نظر آراہی ہے۔
India includes pakistan accupied Gilgit and Baltistan in weather forcast.
بہت بڑا فیصلہ ہے مگر ہوسکتا ہے اللہ نے اس میں پاکستان کے لیے کچھ بہتری رکھی ہو۔انڈیا کے میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے جو منسٹری آف آرتھ سانس کے اندار آتا ہے۔جس کا کام ہے۔بارش، طوفان یا سائیکلون کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنا ہے
مگر یہاں غو رطلب یہ بات ہے کہ
ای ایم ڈی کو ساری جان کاری سیٹلائیٹ سے ملتی ہے۔
دیکھے دنیا بھر میں میٹرولوجیکل کی جانچ کے لیے اسکو ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک مضبوط باڈی ہے
World Meteroglical Organization.
موجود ہے۔ا سکے ہیڈ آفس جینوا اور سوئٹزرلینڈ میں ہیں۔اس باڈی کے چھ ریجنل آفس دنیا بھر میں ہیں۔جو کہ اسپیشلائز میٹرولوجیکل سینٹر کہلاتے ہیں۔جنکی ذمہ داری ہے کہ وہ آس پاس کے ممالک میں سائکلون، طوفان ، تیز بارش کی انفارمیشن دیں۔یہ ریجنل آفس دو تو یو ایس میں ہیں۔آپ جانتے ہیں کہ وہا ں کا سٹلایٹ سسٹم کتنا جدید ہے۔پھر تیسرا جاپان اور چوتھا بھارت میں ہے اور پانچواں بیجینگ چاینہ میں اور چھٹا رشیا ء میں ہیں۔
اب ذکر کریں کہ بھارت کی ذمہ داری میں بنگلہ دیش ،نیپال، سری لنکا ، پاکستان اور دیگر ریجنل ممالک آتے ہیں۔ورلڈ آرگانائزیشن سے انفارمیشن بھارت تک پہنچتی ہے مگر وہ کھبی پاکستان کو نہیں بتاتا دوسرا اب مودی بے لگام نے گلگت اور بلتستان کو اپنی اسٹیٹ شو کیا ہے۔اب انکی نیشنل رپورٹ میں باقاعدہ بھارت میں گلگت اور بلتستان کو اپنا ایریا ظاہر کرتے ہوےانکے موسم کا حال بتائنگے۔
آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ آئئ ایم ڈی ڈیپارٹمنٹ کا رول کتنا خاص ہے۔ یہ شامل ہے انٹر نیشنل اورگنایزیشن کے ساتھ تو کیا اس طرح کرنا اچانک پاکستان کے حصے کو اپنا حصہ ظاہر کرنا ا س بات کی واضع دلیل ہے کہ مودی پاکستان کو آج تک ہضم نہیں کرپایا ورنہ ایسے وقت مِیں جب دنیا کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے۔یونایٹیڈ نیشن کے چیف تمام دنیا سے درخوست کرتے ہیں کہ جہاں جہاں۔جنگ بندی ہورہی ہے بند کریں۔تو ایسے ٹائم میں یہ کرنا منہ بولتا ثبوت ہے کہ بھارت جنگ چاہتا ہے اور پاکستان امن۔