جرمن قونصل جنرل نے مروین لوبو کو اہم ملکی اعزاز عطا کردیا

کراچی: شہر قائد میں متعین جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز نے میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کے مسٹر لوبو کو کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کے اعزاز سے نواز دیا۔
مروین لوبو کو یہ ایوارڈ ان کی کامیابیوں اور MALC کے کام کے اعتراف میں دیا گیا ہے، خاص طور پر جذام کے خلاف لڑائی میں یہ سب کے فائدے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی ایک بہترین مثال ہے۔
جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز خاصے فعال رہتے ہیں اور عوام میں انہیں پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔