کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، عدالت عالیہ سندھ
کراچی: عدالت عالیہ سندھد نے شہر میں گندگی، غلاظت اور کچرے کے ڈھیر کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈپٹی سیکریٹری محکمہ بلدیات سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس خادم حسین!-->…