پاکستان میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 4 ہزار ہوگئی: ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کو آرڈینیشن کمیٹی!-->!-->!-->!-->!-->…