حکومت کا ٹیکس میں دی گئی چھوٹ واپس لینے کا فیصلہ
کراچی: وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگارہے، تاہم ٹیکس کی مد میں دی گئی چھوٹ کو واپس لے رہے ہیں، گیس کی قلت پر ترجمان کا کہنا تھا کہ ماضی میں گیس کے بے دریغ استعمال کے باعث گیس کی کمی کا سامنا ہے۔کراچی میں!-->…