فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی کے صاحب زادے فیصل ایدھی کورونا میں مبتلا ہوگئے، وہ اس وقت اسلام آباد میں ہیں اور قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے!-->…