نیب حملہ کیس، کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے نیب آفس حملہ کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں نیب آفس حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پولیس کو کیپٹن (ر)!-->…