زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ
کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 16 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زرمبادلہ ذخائر 18 ارب 95 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 10 جولائی تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 33 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 ارب 5!-->…