نامور فن کار اور ادیب، اطہر شاہ خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے
دنیائے فن کی ممتاز شخصیت اطہر شاہ خان عرف جیدی جہان فانی سے کوچ کر گئے، ان کا شمار پی ٹی وی کے چوٹی کے فن کاروں میں ہوتا تھا۔ اطہر شاہ خان یکم جنوری 1943 کو ریاست رام پور میں پیدا ہوئے، کم سنی میں والدین کا سایہ اٹھ گیا، بڑے بھائی سلیم!-->…