پویلین اینڈ کلب، شاپنگ ایریا گرانے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
کراچی: الٰہ دین پارک سے متصل شاپنگ ایریا اور پویلین اینڈ کلب گرانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
جس میں کہا گیا ہے کہ پویلین اینڈ کلب اور شاپنگ ایریا غیر قانونی ہے، اس لیے الٰہ دین پارک کو فوری اصل شکل میں بحال کیا…