براؤزنگ ایک ملزم فرار

ایک ملزم فرار

صحافی قاضی آصف کے گھر سے لیپ ٹاپ لے کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

کراچی: گذشتہ رات تین بجے دو افراد دیوار پھلانگ کر کراچی میں صحافی قاضی آصف کے گھر میں گھسے۔ ایک شخص کو پکڑ لیا گیا دوسرا فرار ہوگیا۔ پکڑے جانے والے ملزم سے گھر سے اٹھایا ہوا لیپ ٹاپ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ون فائیو پر اطلاع کرنے کے بعد تھانہ…