لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ کا عارضہ قلب کے باعث انتقال
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئیں۔
دوسری جانب کافی عرصے سے لندن میں مقیم لیگی رہنما عابد شیر علی نے اہلیہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں، وہ اہلیہ کی نماز جنازہ…