براؤزنگ انگلینڈ پاک سیریز

انگلینڈ پاک سیریز

انگلینڈ سے سیریز: بھرپور محنت کررہا ہوں، گگلی اہم ہتھیار ہوگا، یاسر شاہ

کراچی: ٹیسٹ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ووسٹر سے میڈیا سے آن لائن گفتگو میں 34 سالہ اسپنر نے اعتراف کیا کہ گزشتہ چند مقابلوں میں ان کی