براؤزنگ Zartaj Gul

Zartaj Gul

عمر ایوب، شبلی اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت 59 ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق ایک اور کیس کا فیصلہ سنا…

عمر ایوب، شبلی، حامدرضا اور زرتاج سمیت پی ٹی آئی کے 9 ارکان نااہل قرار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہل قرار دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل اور جنید افضل ساہی…

پی ٹی آئی رہنمائوں عمر ایوب، شبلی، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: 9 مئی سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ 9 مئی سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا…

9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل روپڑیں

پشاور: پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔ زرتاج گل کا پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پتا نہیں الیکشن لڑرہی ہوں یا کوئی جنگ، میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان…

9 مئی کیس: مراد سعید، حماد اظہر سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبطی کا حکم

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالا کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنمائوں مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی…