ماہرہ کی وجہ سے اداکارانہ صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، ضرار خان
کراچی: حال ہی میں شوبز کی دُنیا میں قدم رکھنے والے اداکار اور ماڈل ضرار خان نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز کیریئر کا سفر اس وقت شروع ہوا جب ماہرہ خان نے ان کی صلاحیتوں کو سراہا اور انہیں کام کی پیش کش کی۔
ضرار خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی…