ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید و جرمانے کی سزا!
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔عدالت نے ذکی الرحمان لکھوی کے شریک ملزم ابو انس محسن کو بھی فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذکی الرحمان لکھوی!-->…