زین ملک اور جیجی حدید تعلقات نہ نبھا سکے،راہیں جدا کرلیں
پاکستانی نژاد گلوکار زین ملک اور فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے بیٹی ہونے کے 13 ماہ بعد ہی راہیں جدا کر لیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ستاروں میں علیحدگی زین ملک کے سپر ماڈل کی ماں سے اختلاف بنے۔ زین ملک نے اس سارے معاملے پر…