فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری و سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں توسیع، نوٹیفکیشن…
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔نوٹیفکیشن وزارت دفاع نے جاری کیے، گزشتہ روز صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز!-->…