براؤزنگ Youtuber

Youtuber

ہائیکورٹ سے 10 دن کی راہداری ضمانت منظور: ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، رجب بٹ

اسلام آباد: معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا ورنہ بزنس کلاس میں واپس نہیں آتا۔برطانیہ کی جانب سے ویزا کینسل کیے جانے کے بعد رجب بٹ اور ندیم نانی والا گزشتہ شب پاکستان واپس پہنچے تھے اور آج صبح

سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ کا دوسری شادی کا اعلان

کراچی: پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی اہلیہ کی رضامندی سے دوسری شادی کرنے جارہے ہیں۔اذلان نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ وہ خود یہ خبر مداحوں تک پہنچانا چاہتے ہیں، تاکہ کسی غلط فہمی

تنازعات میں گھرے یوٹیوبر رجب بٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لندن: مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ رجب بٹ ایک متنازع یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ہیں جنہوں نے مختلف تنازعات اور فیملی بلاگنگ کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ رجب بٹ ان دنوں قانونی مقدمات کی وجہ…

کیا رجب بٹ نے پاکستان اور ولاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟

لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور اپنے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے،…

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں اور بھائیوں کو اپنے گھر سے الگ کردیا ہے۔ اپنے وی لاگ میں معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے…

رجب بٹ نے بھانجی کے عقیقے میں نوٹوں کی برسات کرڈالی

لاہور: متنازع ترین یوٹیوبر سمجھے جانے والے رجب بٹ ایک بار پھر اپنی دولت کی نمائش پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ رجب بٹ کی بھانجی آیت زہرا کے عقیقے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پیسوں کی بے تحاشا برسات اور انہیں پیروں تلے روندنے کے مناظر نے…

یوٹیوبر رجب بٹ کا وہیل چیئر پر عمرہ، صارفین کی شدید تنقید

لاہور: یوٹیوبر رجب بٹ جہاں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں، ان دنوں مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ حال ہی میں ان پر 295 نامی پرفیوم لانچ کرنے پر مقدس جذبات کو مجروح کرنے کا الزام عائد ہوا تھا، جس کے بعد وہ سعودی عرب پہنچ گئے…

ڈکی بھائی اور اہلیہ گرفتار، معافی کے بعد رہائی

لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، بعدازاں معافی پر رہائی ملی۔ پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب…

صحافی عمران ریاض کو حج پر روانہ ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روانگی سے روک دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض حج پر روانہ ہورہے تھے۔ واضح…

یوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار

اسلام آباد: غلط خبریں پھیلانے اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی میں پیش پیش رہنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وی لاگر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے جرم میں…