پہلی نظر، نئی زندگی
اسد احمد
وہ مکہ مکرمہ پہلی بار آیا تھا، مگر اس کے دل میں وہ کیفیت نہیں تھی جو عام طور پر آنے والوں کے چہروں پر دکھائی دیتی ہے۔ نام اس کا حارث تھا۔ عمر کوئی 28 برس۔ اچھی نوکری، جدید سوچ، دوستوں کی محفلیں، سوشل میڈیا کی چکاچوند۔ زندگی!-->!-->!-->!-->!-->…