کل یوم تکبیر پر وزیراعظم کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد: کل 28 مئی یوم تکبیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ…